فوج کے مطابق بااثر سیاستدان کے غنڈوں نے جنوبی فلپائن سے سیاسی مخالفین اور بیس صحافیوں سمیت چالیس افراد کو یرغمال بنالیا۔یہ افراد تین گاڑیوں میں قافلے کی صورت میں امپاتوان کے علاقے سے گورنر کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ان کو اغواء کرلیا۔ گزشتہ روز پینتیس افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی تھی تاہم مزیدسترہ افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔فلپائنی صدر گلوریا ارویو نے ملک کے جنوبی حصے میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
15 جون 2009 - 19:30
News ID: 173064
فلپائن میں سیاسی انتقامی کارروائی میں ہلاک ہونے والے مغوی افراد کی تعداد باون ہوگئی۔